بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

طاہرالقادری نے اہم اعلان کردیا،عمران خان کے بارے میں لاعلمی کااظہار

datetime 28  جون‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے اہم اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ ہیتھروائرپورٹ پرگفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر قانونی جنگ جاری ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہے اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سرکاری سیکورٹی سے کوئی سروکار نہیں ، اپنی سیکورٹی کا بندوبست خود کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی آمد کا علم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…