اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خانوزئی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔انسداد منشیات فورس نے خفیہ اطلاع پر پشین کے علاقے خانوزئی میں ایک مکان میں چھاپہ مار کر ایک ہزار 490 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی تاہم کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت اربوں روپے ہے اور اسے بیرون ملک اسمگل کیا جانا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پشین کے مختلف علاقوں میں اے این ایف کی تیسری بڑی کارروائی ہے۔
پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































