اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) آئی ایم ایف کے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کے دباﺅ پر حکومت نے غریب صارفین پر بجلی بم گرانے پر غور شروع کر دیا ، دو سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین متاثر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے قسط کی منظوری دیتے ہوئے حکومت کو بجلی پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کی ہدایت کی جس پر وزارت خزانہ نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ، حکومت اس وقت صرف 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین کو تقریباً100 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے ، آئی ایم ایف نے حکومت سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے دباﺅ پر اس سے پہلے مالی سال دو ہزار پندرہ سولہ کے بجٹ میں بھی بجلی پر سو ارب روپے سے زائد سبسڈی ختم کی تھی۔
حکومت کا آئی ایم ایف کے دباﺅ پر بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































