بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

وقاص شاہ کے قتل کا ملزم آصف علی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 27  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے سخت سیکیورٹی میں ملزم آصف علی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جب کہ اس موقع پر عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم نے 11 مارچ کو عزیزآباد میں آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے وقاص شاہ نامی ایم کیو ایم کے کارکن کو قتل کردیا تھا تاہم اس حوالے سے ملزم سے تفتیش کے لئے 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم آصف علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔دوسری جانب رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ایک اور ملزم شیرمحمد شیخ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جس پر پولیس اور رینجرز اہلکاروں کے قتل کے الزامات تھے جسے عدالت نے 90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…