منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عمران کے لانگ مارچ پر حملہ کیس ، عدالت نے تمام لیگی رہنماوں کو بری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں عمران خان کے لانگ مارچ پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عمران خالد عرف پومی سمیت 10 ملزمان کو بری کر دیا. ملزمان پر 15 اگست 2014 ءکو عمران خان کے کنٹینر اور لانگ مارچ پر پتھراو¿ کا الزام تھا جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…