ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کراچی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اعلیٰ شخصیت کے دست راست کے گھر پر چھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

datetime 27  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ شب ایک اعلیٰ شخصیت کے دست راست کے کلفٹن میں واقع گھر میں چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ شخصیت کے دست راست انور مجید گھر پر موجود نہیں تھے تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے گھر سے بڑے پیمانے پر فائلیں اور دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…