جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان پر پولیس کا داﺅ چل گیا

datetime 24  جون‬‮  2015 |

مری(نیوزڈیسک)ریحام خان پر پولیس کا داﺅ چل گیا،ممنوع پارکنگ ایریامیں گاڑی کھڑی کرنے پر پولیس نے ریحام خان کو بھی نہ بخشا اور ان کاچالان کردیا- پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا مال روڈ پر چالان ہوگیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنی نند کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں افطار کے لیے آئی تھیں جہاں انہوں نے اپنی گاڑی مری کے مال روڈ پر ممنوعہ پارکنگ ایریا میں کھڑی کردی جس کے باعث ان کا چالان کردیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…