کراچی(نیوزڈیسک)پاک فوج اور سندھ رینجرز کی جانب سے کراچی اور اندرون سندھ گرمی سے متاثرہ افراد کے لیے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں سندھ رینجرز نے 10 اور پاک فوج کی جانب سے 4 مزاکر قائم کیے گئے۔ ترجمان نے بتا یا کہ سی ایم ایچ حیدر آباد میں دو، سی ایم ایچ پنوعاقل میں دو، سی ایم ایچ چھور، بدین اور ایم آئی روم سہیون شریف میں ایک ایک مرکز قائم کیا گیا ہے۔ کراچی میں پاک فوج کی جانب سے جناح اسپتال، عباسی شہید اسپتال اور سول اسپتال کو ہیٹ اسٹروک دوائیں بطور عطیہ فراہم کی ہیں
پاک فوج اور رینجرز نے 22 ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کردیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































