کراچی(نیوزڈیسک)فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے عسکری قیادت سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کو آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کا ٹاسک دے دیاہے۔ذرائع کے مطابق لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے بڑوں کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عسکری قیادت سے تعلقات دوبارہ استوار کرنے کےلئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے ملاقات کریں گے جس میں آصف زرداری کے بیان کے بعد آنے والی پیچیدگیاں دور کی جائیں گی۔اجلاس میں قائد حزب اختلاف کو ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان دوریاں مٹانے کےلئے اپنا کردار ادا کریں۔ اس سلسلے میں وہ وزیراعظم نوازشریف سے فوری ملاقات کریں
فوج سے بگڑتے تعلقات،پیپلزپارٹی نے اہم منصوبے پر کام شروع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم
-
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ



















































