اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مینگورہ کے قریب جیپ اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ حادثہ مینگورہ کے نواحی علاقے گوگدرہ میں پیش آیا جہاں ایک جیپ مسافروں سے بھری پک اپ سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ تین شدید زخمی ہسپتال میں چل بسے۔ چار افراد زخمی بھی ہوئے جن میں تین بھائی شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مینگورہ :جیپ اور پک اپ تصادم ، پانچ افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































