منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایان کوجیل میں 100دن ہوگئے،روزے بھی رکھ رہی ہے

datetime 21  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل میں قیدکی سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ماڈل کو کسٹم پولیس نے14مارچ کوگرفتارکرکے جیل بھیجا تھا ۔ ماڈل ایان جیل میں باقاعدہ روزے بھی رکھ رہی ہے اور زیادہ وقت سوکرگزارنے لگی ہے۔ماڈل سے گزشتہ روزخاتون وکیل شائستہ وہاب سے بھی ملاقات کی۔لاہور پرنسپل سیٹ پر ضمانت کی درخواست دائرکرنے کے بعد خاتون وکیل کی ان سے پہلی ملاقات تھی۔گرفتار ماڈل جیل میں تنگ ضرور ہے مگر ابھی بھی گرفتاری کے وقت دیے گئے اپنے موقف پر سختی کے ساتھ قائم ہے کہ اس سے برآمد ہونیوالی رقم اس کی اپنی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…