منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سابق صدرآصف زداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں سمیت وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، صوبائی وزرا اور ارکان سندھ اسمبلی شریک ہوں گے۔ اجلاس کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور آصف زرداری کے فوج سے متعلق متنازع بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ کے موقع پر نوڈیرو میں تقریب کا انعقاد کل ہوگا جسے سادگی سے منایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…