منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو گواہوں نے شناخت کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قتل کے مقدمے میں گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عثمان گڈا کو گواہوں نے شناخت کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے قتل کی واردات میں گرفتار ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں شناختی پریڈ کے دوران 3 گواہوں نے اسے شناخت کرلیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ نبی بخش کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…