اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی 29 جون کو لندن سے لاہور پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے اور کافی حد تک صحتیاب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے بھی انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے اس لئے وہ 29 جون کو لندن سے سیدھے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچے گے۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان میں قیام کے دوران مختلف شہروں میں اجتماعات میں شرکت کریں گے اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق ہونے والے 14 کارکنوں کو انصاف فراہم کروانے کے لئے باقاعدہ تحریک کا بھی آغاز کریں گے جس کی وہ خود ماڈل ٹاﺅں میں رہ کر نگرانی کریں گے۔
طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دےدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































