بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرو بس کا آغاز، کاروباری مراکز میں خریداری کرنےوالی خواتین کیلئے مشکلات پیدا ہوگئیں

datetime 14  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس شروع ہونے کے باعث کاروباری مراکز میں خریداری کرنے والی خواتین کیلئے کافی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ جڑواں شہروں کے آوارہ مزاج نوجوان مصروف مارکیٹوں میں گروپوں کی شکل میں داخل ہو کر نہ صرف خواتین پر آوازے کستے ہیں بلکہ نازیبا حرکات سے بھی باز نہیں آتے اس حوالے سے سب سے زیادہ سکایات اسلام آباد کے مصروف کاروباری اور تفریحی سنٹر سینٹورس میں سامنے آئی ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مچلے نوجوانوں نے سینٹورس کو اپنی نازیبا حرکات کا مرکز بنایا ہوا ہے اور سینٹورس انتطامیہ انکو روکنے میں بے بس نظر آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…