منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مسلم لیگ ( ن ) کو گلگت بلتستان میں بھی حکومت سازی کےلئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی

datetime 14  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ( ن ) کو مرکز اور پنجاب میں حکومت میں ملنے کے بعد اب گلگت بلتستان میں بھی حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہو گئی ہے آزاد امیدواروں نے بھی ن لیگ کی جانب پیش قدمی کی ہے وزیر اعلی اور دیگر ہم تعیناتیوں کا اختیار وزیر اعظم نواز شریف کو دے دیا گیا ہے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں حکومت کی تشکیل کر دی جائے گی ۔ گلگت بلتستان کی مخصوص 9 نشستوں پر آئندہ ہفتے انتخابات ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے وہاں کی سرکردہ قیادت کو حکومت سازی کے لئے ہوم ورک شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ امکان ہے کہ 33 رکن اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد 24 ہو جائے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…