اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر نائن زیرو عزیز آباد میں 13جون کی صبح ہونے والے ہنگامی جنرل ورکرز اجلاس سے ا لطاف حسین کے خطاب کی ’ سی ڈی“ اہم شخصیات کو روانہ کردی گئی ہیں۔ الطاف حسین نے اپنے خطاب میں ملک کے حکمرانوں اور لیڈروں اور عسکری عہدیداران کو مخاطب کرکے اہم باتیں کی ہیں۔ الطاف حسین کے خطاب کی سی ڈی جن شخصیات کو روانہ کی گئی ہیں ان میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،آصف علی زرداری،ڈائریکٹر جنرل رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر، معروف تاجر ایس ایم منیر اور معروف تاجر چوہدری ارشد شامل ہیں۔
الطاف حسین کے خطاب کی سی ڈی اہم شخصیات کو بھیج دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































