جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے 5 مسافر اسلحہ برآمد

datetime 11  جون‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 5 افراد سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے5 مسافروں سے 9 ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہے جس کے بعد ان مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پانچوں مسافروں کو شک ہونے پر روکا گیا تھا جس کے بعد ان کی جامع تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے بعد اسلحہ برآمد ہونے پر ان افراد کو ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے حراست میں لے لیا۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد سوات کے ایک مدرسے کے طالب علم رہ چکے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ دوران پرواز یہ افراد جہاز کے اندر دہشت گردی کی کاروائی کر سکتے تھے۔ سیکورٹی فورس نے انہیں حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…