اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)محسن مجبتیٰ نامی ایک شخص نے دعویٰ کیاہے کہ مبینہ طورپر جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے سی ای شعیب شیخ نے میرا چینل اپنے نام سے ظاہر کر کے لوگوں کو دھوکا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محسن مجتبیٰ کاکہنا ہے کہ 2009 میں اس نے اپنے چینل کےلیے لائسنس حاصل کیا تاہم ان کے چینل کے ایک ڈائریکٹر نے جعل سازی کے ذریعے اس کا لائسنس ایگزیکٹ کمپنی کی انتظامہ کو فروخت کر دیا۔ محسن مجتبیٰ نے کہاکہ ایگزیکٹ کمپنی کیخلاف ہائی کورٹ سے ر جوع کر وں گا کیونکہ جعلی ڈگری کی طرح ایگزیکٹ نے ٹی وی چینل کا لائسنس بھی دھوکے سے لیا ۔
بول چینل کا لائسنس بھی دھوکہ دہی سے لینے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































