بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھی کرپشن ہوئی اورلوگ آج پکڑے ہوئے ہیں خالی نام تبدیل کرنے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ کی پارٹی بنادیاگیاہے انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت نے دوسالوں میں بہت کام کیا جب وہ حکومت چھوڑ کرگئے تھے تو سٹیل مل تین فیصد پر پیداوار دے رہی تھی آج وہ ساٹھ فیصد پر ہے جو جلد ستر فیصد پر جائے گی اور منافع کمانا شروع کردیگی پیپلزپارٹی کے گناہ بھگت رہے ہیں لوڈشیڈنگ پہلے سے بہت کم ہے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاتھا کہ میں سوبلین کی سرمایہ کاری لیکرآﺅنگا انہوں نے چین کے کئی چکرلگائے ہم جتنا انہیں جانتے ہیں چائنیز بھی انہیں اتنا ہی جانتے ہیں انہوں نے ایک روپے کی بھی سرمایہ کاری نہیں کی نیلم جہلم بند تھا ہم نے شروع کیا پیپلزپارٹی نے کیاکیا صرف اپنے پیٹ موٹے کئے داسو دیامیر بھاشاڈیم کیلئے 55ارب روپے تقسیم ہونا شروع ہوگئے 2018ءمیں ہم بجلی ایکسپورٹ کرنا شروع کرینگے پیپلزپارٹی تو اپنے دور میں صرف عدلیہ سے لڑتی رہی صرف اس لئے کہ کہیں وہ ان کو پکڑے نا ۔رینٹل ان کے دور میں ہوا اس وقت پی آئی اے کے پاس 16جہاز تھے آج اٹھائیس ہیں اوراسی سال چالیس ہوجائیں گے ریلوے کے انجن ڈیزل ختم ہونے پررک جاتے تھے پیپلزپارٹی گورننس کی بات کرتی ہے ہم جنگلہ بس کو ان کی چھیڑبنادینگے اتنی جنگلہ بسیں بنائیں گے کہ ہرشہر میں میٹروچلے گی انہوں نے کہا کہ ماضی کو بھلادیناچاہیے ہمارا امیج اتناخراب نہیں پیپلزپارٹی کابہت خراب ہے ان کاچہرہ مسخ شدہ ہے ۔بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایم کیوایم کے سینیٹر کرنل ریٹائرڈ طاہرحسین مشہدی نے کہاکہ موجودہ حکومت میگاملین کرپشن کرتی ہے ہمیں گمشدہ ترین حکومت مل گئی ہے انہیں پتہ ہی نہیں کہ غریب عوام کیاچاہتی ہے عوام کاوعدوں سے پیٹ نہیں بھرتا پورا ملک پریشان ہے سب سے زیادہ ریونیودینے والا کراچی میں پانی کا شدید بحران ہے حکومت نے اس کیلئے کچھ نہیں رکھا نیشنل ایکشن پلان پرحکومت نے کوئی توجہ نہیں دی نہ مدارس پر کارروائی کی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹر نعمان وزیر نے کہاکہ یہ بجٹ 2018ءکاالیکشن جیتنے کیلئے بنایا گیا ہے ہم اس بجٹ کاحصہ نہیں ہیں سرکلر ڈیٹ چھ سو پچاس ارب تک پہنچ گیا یہاں مہنگی بجلی بنائی گئی توکارخانے بند ہوجائینگے انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کم ازکم تنخواہ مقرر کرنے کااختیار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…