اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیکن وفاقی وزیر کو اس کی قیمت کابھی نہیں پتہ یاپھر وہ قیمت بتانے سے لا علم ہیں ایوان صدر کے اخراجات میں اضافہ کیا گیا صدرممنون حسین تو پہلے ہی ممنون ہیں دودھ ،دہی ،گوشت، لنڈے کے کپڑے کو مہنگا کردیاگیا کہاں سے یہ غریب نواز بجٹ ہے یہ بجٹ غریبوں کاخون نچوڑنے والا ہے سیلز ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اس بجٹ میں ساٹھ فیصد بالواسطہ ٹیکس ہے انہوں نے کہاکہ جب تک تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں وسائل کی تقسیم صحیح نہیں ہوتی تیرہ ہزار کم سے کم تنخواہ مقرر کرکے وزیرخزانہ نے مزدوروں کے ساتھ مذاق کیا ہے ہمیں یہ تیرہ ہزار میں بجٹ بناکردکھائیں تو میں انکی خوب تعریف کرونگا اور کہونگا کہ وہ سچے اوردرست ہیں جتنی مہنگائی ہوئی ہے اس کی نسبت کم تنخواہیں بڑھائی گئیں حکومت کے افراط زر سے متعلق اعداد وشمار ضعیف ہیں بجلی کی سبسڈی ختم کرکے بجلی کے بلوں میں اضافہ کیاجائیگا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام غربت اورافلاس کے خاتمے کی طرف قدم تھا حکومت نے وسیلہ حق اوروسیلہ روزگار کی طرف کوئی قدم نہیں اٹھایا انہوں نے کہاکہ پاکستان کی آبادی ایک بم بن گئی ہے اس کو کنٹرول کرنے کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا گیا تعلیم صحت کو نظر انداز کیا گیا اگرمرکز کے پاس اختیارنہیں تووہ صوبوں کوزیادہ وسائل دیں موجودہ حکومت میں کوئی سوچ اورویژن نہیں ہے ہمارے وسائل کم اور آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ پولیو ورکرز کی تنخواہ میں یکمشت چارسے پانچ گنا اضافہ کیاجائے وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرنکلتے ہیں گلگت بلتستان میں حکومت گندم پرسبسڈی کو بحال کرے انہوں نے کہاکہ حکومت نے گزشتہ بجٹ میں پندرہ میں سے گیارہ اہداف پورے نہیں کئے جی ڈی پی کے گروتھ میں ٹارگٹ حاصل نہیں ہوسکا یہ بجٹ کاشتکاروں سے دشمنی کابجٹ ہے زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے حکومت کی اس حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی جی ایس ٹی پلس کادرجہ ملا اوراپوزیشن نے موجودہ حکومت کی بھرپورحمایت کی اس کے باوجود حکومت کچھ نہیں کرسکی یہ ان کی نااہلی ہے ورنہ ملک بلندیوںپرجاسکتاتھا ان کی ترجیحات غلط ہیں لاکھ دھرنے ہوں اپوزیشن سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہوگئی ہمیں دھرنے والوں سے اتفاق نہیں تھا دھرنے والے کہتے تھے کہ کان پٹی پربندوق رکھ کروزیراعظم سے استعفیٰ لے لیں تحفظات کے باوجود ہم نے حکومت کاساتھ دیا انہوں نے کہاکہ حکومت نے گردشی قرضے بڑھادیئے ہیں چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کاوعدہ کیاتھا وزیراعلیٰ پنجاب نے



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…