جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحما ن بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحما ن بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئیں‘ ۔ پیر کے روز سندھ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان کے مقابلے میں کسی مدمقابل رہنما نے کاغذات جمع نہیں کرائے جس کے بعد چھان بین مکمل ہونے کے بعد شیری رحمٰن پیپلزپارٹی کی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئیں جبکہ نو منتخب سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں بلاول بھٹو کی آمد سے ایک نئی جان آ گئی ہے اب پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی فعال ہو گئی اور وہاں پر غریب عوام کے مسائل سن کر انکو حل بھی کرے گی انہوں نے کہا کہ آج ملک میں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ چل رہی ہے۔ حکومت نے میٹرو تو بنا دی ہے لیکن عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں کئے‘ پیپلزپارٹی حکومت میں آ کر تمام بنیادی مسائل کو حل کریگی اور پھر سے ملک میں پیپلزپارٹی کا بول بالا ہو گا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…