منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ایک سال میں کتنے گدھے کھاگئے , جاویدچوہدری کے تہلکہ انگیزانکشافات

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیٹا منگوائیں‘ اس ڈیٹا کا تجزیہ کریں اور اس کے بعد گدھوں کی کھال کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دیں‘ آپ اس کے بعد حرام جانوروں کی کھالوں کےلئے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں‘ میری عام شہریوں سے بھی درخواست ہے آپ گوشت خود خریدا کریں‘ آپ قصاب کی دکان پر خود جائیں اور اپنی نظروں کے سامنے گوشت کٹوائیں‘ میرے چند دوستوں نے گوشت کے سلسلے میں باقاعدہ ”مافیا“ بھی بنا رکھا ہے‘ یہ چار لوگ مل کر بکرا خریدتے ہیں‘ اسے اپنے سامنے ذبح کراتے ہیں‘ گوشت بنواتے ہیں اور گوشت کے چار حصے کر لیتے ہیں‘ یہ پانچ دس لوگ مل کر گائے بھی خرید لیتے ہیں‘ یہ اس کا گوشت بھی آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں‘ یہ لوگ قیمہ گھر پر اپنی مشین پر بناتے ہیں‘ یہ بھی اچھا فارمولا ہے کیونکہ صحت اور ایمان انسان کے قیمتی ترین اثاثے ہوتے ہیں‘ انسانوں کو ان اثاثوں کی حفاظت کرنی چاہیے‘ میری وزیراعظم اور وزیرخزانہ سے درخواست ہے آپ ایک لمحے کےلئے اپنے سالن کے ڈونگے میں جھانک لیں‘ مجھے یقین ہے آپ گدھوں کی کھالوں کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا نے پر مجبور ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…