ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ،ڈی ایس پی سمیت متعددپولیس اہلکار زخمی

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے – اطلاعات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ کولاچی کے علاقے گرامستان میں پولیس وین کے قریب ہونیوالے سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ڈی ایس پی ظہور الدین سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کولاچی منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کے مطابق اس سے قبل بھی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی ظہور الدین کی جان لینے کی کوشش کی جاچکی ہے۔دھماکے کے بعد فرنٹیئر کورپس (ایف سی) اور ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…