منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گدھوں کی آبادی میں ایک لاکھ کا اضافہ اقتصادی سروے کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نوازشریف حکومت کے دو سالہ دور اقتدار میں گدھوں کی آبادی میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا جبکہ گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں میں کوئی اضافہ نہیں دیکھا گیا۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے گزشتہ 5 سالہ دور حکومت میں گدھوں کی آبادی میں چارلاکھ کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو گدھوں کی آبادی میں 6 لاکھ کا اضافہ کرنے میں پوری دہائی لگ گئی جبکہ نواز شریف نے 1999ءمیں اتنی ہی تعداد میں گدھے بڑھانے میں محض دو سال لئے۔نوازشریف حکومت کے گزشتہ دو سال میں بھینسوں کی تعداد دس لاکھ اضافے کے ساتھ تین کروڑ 56 لاکھ تک جا پہنچی ہے جبکہ بکریوں کی تعداد میں 18 لاکھ کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…