اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں قتل کے1 مجرم کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے شمس الحق نے 22نومبر 1999کو مانوالا میں علی عمران نامی شخص کو قتل کردیا تھا، مقتول کے ورثا نے مجرم کو معاف کرنے سے انکار کردیا تھا اور رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد عدالت نے اس کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے تھے، مجرم کو علی الصبح مجسٹریٹ کی موجودگی میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب میانوالی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق مجرم فتح محمد نے 1999میں رشتے کے تنازع پر 2افراد کو قتل کر دیا تھا۔
لاہور اور میانوالی میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































