لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائنز کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جسے پائلٹ نے واپس اتار لیا ۔انتظامیہ نے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچنے کے باعث گراﺅنڈ کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والی نجی ایئر لائنز کی پرواز 470سے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا جسے پائلٹ نے مہارت سے واپس اتار لیا ۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے انجن کو کافی نقصان پہنچا جس کے بعد اسے گراﺅنڈ کر دیا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































