بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے، نادراکی وارننگ

datetime 1  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک بیان میں نادرا کے ترجمان نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت قومی ادارے اور اس کے سربراہ کے خلاف تضحیک آمیز بیانات سے گریز کرے۔ نادرا ایسے تمام بیانات کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر الیکشن ٹربیونل میں پیش کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ نادرا نے عمران خان اور ایاز صادق کے وکلاءکی درخواست پر سپلمنٹری رپورٹ ٹربیونل میں جمع کرا دی ہے۔ نادار نے پہلے بھی ٹربیونلز میں ہر رپورٹ کا دفاع کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی رپورٹ کا بھی دفاع کیا جائے گا۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…