منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ، رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرزآپریشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، چھاپے میں رینجرز نے کل 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں رینجرزکی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی جس کے دوران زیرِ حراست افراد میں سے ایک شخص کی حالت غیرہوگئی۔مذکورہ شخص کو رینجرزاہلکاروں کے ہمراہ موجود ڈاکٹرنے ابتدائی معائنہ کے بعد اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔جاں بحق شخص کی شناخت عدنان صدیقی کے نام سے کی گئی ہے، مقتول کی میت کو قانونی کارروائی کے بعد ایدھی سرد خانے منتقل کیا گیا۔رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران بارہ افراد کو حراست میں بھی لیا ہے جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…