اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان کے مختلف علاقوں میں مداخلت کے ثبوت فراہم کر دیئے گئے ہیں وزیر اعظم ان ثبوتوں کو عالمی سطح پر پیش کریں گے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا تیسرا دورہ کیا ہے جس میں بھاری خفیہ ایجنسی را سمیت دیگر غیر ملکی خفیہ اداروں بارے تفصیلات دی گئی ہیں ان ثبوتوں کو وہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے ۔
وزیر اعظم کو غیر ملکی خفیہ اداروں کی پاکستان میں مداخلت کے ثبوت فراہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































