منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد:شادی سے انکار پر نوجوان کو قتل کرنیوالی ملزمہ ہری پور سے گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک)شادی سے انکار پر اسلام آباد میں نوجوان کو قتل کر کے فرار ہونے والی ملزمہ کو ہری پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ آسنہ نے بلال صفدر نامی نوجوان کو اسلام آباد کے علاقے جی نائین میں گزشتہ روز قتل کیا تھا۔ ملزمہ مقتول سے شادی کرنا چاہتی تھی ، انکار پر نوجوان کی گردن میں گولی مار دی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے فوری بعد ملزمہ موقع سے فرار ہوگئی جسے ہری پور کے نواحی علاقے سے گرفتار کر لیا گیا اور اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…