منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر پولیس حمایت میں قبضے کی کوششیں

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تحت شروع کئے جانے والے پہلے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر نامعلوم افراد قبضے کی کوششیں کر رہے ہیں، جس میں انہیں پولیس کی حمایت بھی حاصل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے قریب کے ڈی اے آفیسر سوسائٹی میں واقع واٹر بورڈ کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر نامعلوم افراد نے دیوار کھڑی کر دی ہے۔ مذکورہ پلانٹ شہر میں واٹر بورڈ کا پہلا ٹریٹمنٹ پلانٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق قبضہ مافیا پولیس کی نگرانی میں زمین پر قبضہ جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ قبضے کی زمین پر دیوار کی تعمیر کے موقع پر پولیس موبائل بھی دیکھی گئی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کی زمین کا معاملہ چند سالوں سے عدالت میں ہے۔ اس سے پہلے بھی مذکورہ زمین پر کئی دفعہ قبضے کی کوششیں کی جا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…