لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ داتا دربار کے قریب صادق آباد جانے والے ٹریلر ڈرائیور نے اپنے ہی کلینر کو کچل دیا، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق 19سالہ عدنان ٹریلر کے نیچے بنی جگہ پر سورہا تھا اور اچانک بریک لگنے سے وہ سڑک پر گر پڑا اور کچل کر جاں بحق ہوگیا، تاہم داتا دربار پولیس چوکی کے اہلکاروں نے ٹریلر کے ڈرائیور کے حراست میں لے کر حادثے کے بارے میں تفتیش شروع کردی ہے۔
لاہور داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
-
ایران کا سعودیہ میں قائم امریکی بیس پر حملہ، ایندھن فراہم کرنے والے بیڑے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
کیوبا اگلا ہدف ہے ،ٹرمپ کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل، کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ



















































