بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس کا افتتاح ،تاریخ کنفرم کردی

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس کا افتتاح ،وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخ کنفرم کردی، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس کے عظیم منصوبے کا اگلے ہفتے افتتاح کر دیا جائے گا اور ےہ منصوبہ قومی وسائل عوام کی سہولت پر خرچ کرنے کی شاندار مثال ہے . راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا انہوں نے کہاکہ جڑواں شہروں کے لاکھوں افراد با کفایت، آرام دہ اور تیز رفتار سفری سہولتوں سے مستفید ہوں گے- 5ماہ پر محیط رکاوٹوں کے باوجود منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیاہے -انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں پر خطیر وسائل خرچ کر رہی ہے- میٹروبس سروس نے ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں انقلاب برپا کیا ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…