پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر آکسائز آنڈ ٹیکسیشن لیاقت شباب کو گرفتار کرلیا ہے۔خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے لیاقت شباب کو کرپشن اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا لیاقت شباب پر اربوں روپے مالی بے ضابطگیوں کا الزام ہے۔کرپشن کی روک تھام کیلئے حال ہی میں قائم ہونے والے صوبائی احتساب کمیشن کی یہ دوسری بڑی کارروائی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں