منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

رحمن ملک پر ماڈل ایان علی سکینڈل کے حوالے سے انگلیاں اٹھنے کا اندیشہ ، معاملہ فنانس کمیٹی کو ریفر

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک پر ماڈل ایان علی سکینڈل پر انگلیاں اٹھنے کا اندیشہ ، ایان علی سکینڈل داخلہ کمیٹی سے اٹھا کر فنانس کمیٹی کو ریفر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایان علی کے والد نے سینیٹر رحمن پر الزامات لگائے تھے جبکہ مختلف جگہوں سے ایان علی کے ساتھ تعلق ثابت کرنے کی کوششوں کے بعد رحمن ملک نے اپنے آپ کو اس معاملے سے الگ کرنے کےلئے ایان علی منی لانڈرنگ سکینڈل کی تحقیقات داخلہ کمیٹی کی بجائے فنانس کمیٹی کو بھجوا دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…