ھنگو (نیوزڈیسک) ھنگو کے علاقہ شناوڑی زرگری میں گاڑی میں بم دھماکہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار نصراللہ خان سمیت دو افراد شدید زخمی اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ تحصیل ٹل کے یونین کونسل نریاب ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار نصراللہ خان علاقہ شناوڑی زرگری میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جا رہا تھا کہ اس کے گاڑی میں پہلے سے نصب شدہ میگنٹ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امیدوار نصراللہ خان سمیت اس کا گارڈ شہباز زخمی ہو گئے ملک نصر اللہ خان کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گےا ہے واقع کے بعد ڈپٹی کمشنر ھنگو سید مجیب الرحما ن نے ہسپتال کا دورہ کیا اور باقی زخمیوں کی عیادت کی ڈاکٹروں کو زخمی ہونے والوں کو صحیح طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































