پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،کچھ پابندیاں، کچھ اجازت،قیدکا بھی فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پریزائڈنگ افسران کو 3 روز کے لئے مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا جب کہ ووٹنگ کے روز پولنگ بوتھ کے اندر موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی اور صرف اصل شناختی کارڈ پر ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 405 ریٹرننگ آفیسرز کو ہدایت نامے جاری کردیئے ہیں، بلدیاتی انتخابات کے لئے29، 30 اور31 مئی تک 11 ہزار117 پریزائیڈنگ آفسران کو درجہ اول کے مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں جس کے تحت کہ انتخابات کے دوران پریزائیڈنگ آفیسرز انتخابی عمل میں دخل اندازی کرنے والوں کو موقع پر قید سنانے کے مجاز ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…