اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گدھے کا گوشت فروخت کرنے دو ملزمان رنگ ہاتھوں گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا، بتایا گیا ہے کہ ڈی سی اونورالامین مینگل کی ہدایت پر محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیم نے ٹی ایم اے جناح ٹاﺅن اور تھانہ گلبرگ کی پولےس کے ہمراہ چھاپہ مار کر گدھے کا گوشت ذبح کرنے والے دو افرادحفےظ اللہ اور شکورکو رنگے ہاتھوں پکڑ کران کے خلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔