منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور ، بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور آرمڑ میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ دودہشت گرد گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز خفیہ اطلاع پر حساس اداروں نے بڈبیر اور آرمڑ کے علاقوں میں آپریشن کیا جس کے دوران دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے دونوں دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے دہشت گردوں نے بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا دونوں دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھئے:چین : امریکہ کو چینی جاسوسوں سے خطرہ ؟

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…