لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں دو افراد کو پھانسی دی گئی۔ مجرم عبد الخالق نے فیکٹری ایریا میں خاتون اور مجرم شہزاد نے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ روالپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم بہادر خان نے 1997 میں یاسر محمود کو قتل کیا تھا۔ گجرات میں دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم فیصل محمود نے 1994 میں اپنے دوست کو اور مجرم نصیر احمد نے 2002 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سرگودھا میں ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم محمد امیر نے 2002 میں اپنے مخالف کو قتل کیا تھا۔ وہاڑی میں بھی دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم عبدالستار نے 1999 میں لاہور میں 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔ مجرم ثناء اللہ نے 2004 میں 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔ مچھ جیل میں بھی ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم خان محمد نے 2004 میں اپنے بھائی اور بھتیجے کو قتل کیا تھا۔
ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































