منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈسکہ واقعہ افسوسناک ، غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈسکہ واقعہ افسوسناک ہے ، جاں بحق ہونے والے وکلائ کے غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں پولیس اور وکلاءکے درمیان تصادم سے 2 وکلا کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے – پنجاب حکومت نے واقعہ کے فوری بعد موثر اور بھرپور ایکشن لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے کر افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کرائی جا رہی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے ذمہ دار قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…