صوابی(نیوزڈیسک ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔فضائیہ کے ترجمان ایئر کموڈور ایس ایم علی کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کے۔ 8 پیر کو معمول کی پرواز پر تھا کہ صوابی کے علاقے زیدہ میں تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے، تاہم انھیں معمولی چوٹیں آئیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئر ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے حادثے کی بورڈ انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































