منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف غوث علی شاہ کی درخواست مسترد

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی سندھ غوث علی شاہ کی الیکشن کمیشن کے فیصلے خلاف درخواست مسترد کردی۔سندھ اسمبلی کی نشت پی ایس 29 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار غوث علی شاہ نےانتخابی عذرداری کو کراچی الیکشن ٹریبونل سے حیدر آباد الیکشن ٹریبونل منتقل کرنے سے متعلق درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی جس کو عدالت نے مسترد کردیا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار سید غوث علی شاہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کامیاب امیدوار وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…