اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ایک بار پھر پنجاب کے گلو بٹوں نے نہتے افراد پر فائرنگ کر کے ظلم کی انتہا کردی ۔اگر سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ داروں کو سزا مل جاتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اگر فوری طور پر صورتحال پر قابو نہ پایا گیا تو حالات گھمبیر ہوسکتے ہیں۔واقعہ میں تحریک انصاف کے دو وکیل بھی زخمی ہوگئے ہیں۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کے گلو بٹوں نے نہتے افراد پر فائرنگ کر کے ظلم کی انتہا کردی،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































