اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ائیرپورٹ سے سیکورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات جانے والے سلیم نامی مسافر کے بیگ اور اس میں موجود سامان میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد کرلی۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے، ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے اور جلد ہی اس مکروہ دھندے میں ملوث دیگر ملزمان بھی گرفتار کرلئے جائیں گے۔
لاہورائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































