جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمودکے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان کے لیے نعیم الحق کا نام زیرغور ہے۔تفصیلات کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی رپورٹ پر عمل کرتے ہوئے اتوار کو عمران خان نے پارٹی کی متعدد صوبائی تنظیموں کو توڑ کرعبوری ناموں کا اعلان کر دیا تھا اب اگلے مرحلے میں سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ شفقت محمودکودوبارہ پارٹی کا سیکریٹری اطلاعات مقررکیا جائے گا۔ شفقت محمود 2013ء کے انتخابات سے قبل عمرچیمہ کی جگہ پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات بنے تھے تاہم انتخابات میں حصہ لینے کے باعث ان کی جگہ شیریں مزاری کویہ ذمے داری سونپی گئی تھی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…