کراچی ( نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امن و امان سمیت پانی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی سندھ اور آئی جی کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران شاباش کے مستحق ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ وہ کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے میں کردار ادا کریں اس سلسلے میں ایم کیو ایم کے پاس تجاویز موجود ہیں۔ آج ایم کیو ایم کا وفد وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرے گا۔
الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































