بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سوشل میڈیا نے نواز شریف کو ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کرکے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی ریاست بنانے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں بدنام کرنے والے دہشت گردوں کے لئے پھانسی کے احکامات جاری کرنے والے میاں نواز شریف کو سوشل میڈیا نے ”بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ قرار دے جبکہ ان کے فیصلوں کو ملکی تاریخ کے بہترین فیصلے بھی قرار دیا۔عالمی شہرت یافتہ تنظیم میڈیا ڈور کے فیس بک،ٹووئیٹر اور لنکڈن جیسے عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا ویب کے لنک” بہترین پاکستانی وزیر اعظم“ پر پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں صرف اڑتالیس گھنٹوں میں پینتالیس ہزار سے زائد افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ یہ مقابلہ دوسری بار پھر کروایا گیا ہے۔بہترین وزیر اعظم کے طور پر تین نام پیش کئے گئے جن میں سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز، تین بار پاکستانی وزیر اعظم کا اعزاز پانے والے موجودہ وزیر اعظم نواز شریف شامل ہیں۔جبکہ سوشل میڈیا پر پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید لیاقت علی خان ، سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو ،پہلی خاتون وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کو” مثالی وزیر اعظم “کا خطاب دیا گیا۔

مزید پڑھیے:مصری دو شیزہ کو شوہر کی زیادہ محبت بھی راس نہ آ ئی

 



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…