ملتان (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی کاملتان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی کو اس لئے مبارک نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) کا حصہ نہیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں حکومتی امیدوار کو سرکاری مشنیری کی مدد ہوتی ہے لیکن تحریک انصاف کی مقبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑا۔ شاہ محمود نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی جاری ہے۔ فیصلے کی پیشگوئی نہیں کر سکتا لیکن اگر دوبارہ الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف انتخابات کے لئے تیار ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































